728 x 90

مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ انہوں نے آج (جمعہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مفت ادویات کی فراہمی پر اسی ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے عالمی معیار

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں۔

انہوں نے آج (جمعہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مفت ادویات کی فراہمی پر اسی ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے عالمی معیار کی جدید ادویات کی دستیابی کے حوالے سے منصوبہ وضع کرنے کیلئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی۔

اجلاس میں ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹرز، نرسوں اور دیگر طبی عملے کیلئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر اتفاق کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos