خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
جھنگ

مستحق خواتین اور بچوں کے تعلیمی وظائف کےلئے حویلی بہادرشاہ میں کیمپ کا انعقاد

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے یونین کونسل آفس حویلی بہادر شاہ میں(ریٹائرڈ ) کرنل غضنفر حسین…

مستحق خواتین اور بچوں کے تعلیمی وظائف کےلئے حویلی بہادرشاہ میں کیمپ کا انعقاد

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے یونین کونسل آفس حویلی بہادر شاہ میں(ریٹائرڈ ) کرنل غضنفر حسین قریشی ایم پی اے کے خصوصی مطالبہ پر خواتین کا رجسٹریشن اور بچوں کے تعلیمی وظائف کا کیمپ لگایا گیا ۔اس کیمپ کے مہمان خصوصی ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مہر فراست سیال فیلڈ افیسر این سی ایچ ڈی نے ڈیوائس پر مستحق خواتین کا اندراج کیا اور بچوں کے تعلیمی وظائف بھی آن لائن فیڈ کیے ۔اس موقع پر ملک احسان اللّه كمبو ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی نے ہمارے ساتھیوں سے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ میڈم روبینہ خالد چیئرپرسن بی آئ ایس پی پاکستان اور این سی ایچ ڈی منیجمنٹ کی ہدائت کے مطابق ضلع جھنگ کے ہر گاؤں ،ہر یونین کونسل اور محلہ جات میں این سی ایچ ڈی اور بی آئ ایس پی کے فیلڈ افسران سروے کر رہے ہیں ۔تاکہ غریب گھرانوں کو انکی دہلیز پر سروس مہیا کی جا سکے ۔انہوں نے محمد عمیر نیازی ڈپٹی کمشنر جھنگ اور رائے خرم شہزاد بھٹی اڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے بھرپور تعاون کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں