728 x 90

مصدق ملک کا گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے متاثرہ ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور

مصدق ملک کا گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے متاثرہ ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور

موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے براہ راست متاثرہونے والے ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وون لنڈا سے ملاقات کے دوران کہی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ قطب شمالی

موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے براہ راست متاثرہونے والے ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وون لنڈا سے ملاقات کے دوران کہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ قطب شمالی اور ہمالیائی خطوں کے درمیان قریبی تعاون تحقیق کو آگے بڑھانے اور گلیشیئر کے پگھلنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کی تیاری میں مددگار ہو گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos