728 x 90

معاشی استحکام کے بعد حکومت کی توجہ اب معاشی ترقی کے لیے اقدامات پر مرکوز ہے، وزیراعظم

معاشی استحکام کے بعد حکومت کی توجہ اب معاشی ترقی کے لیے اقدامات پر مرکوز ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد حکومت کی توجہ اب معاشی ترقی کے لیے ٹھوس اقدامات پر مرکوز ہے۔ انہوں نے یہ بات آج (بدھ) اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ابتدائی بیان میں کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ملک

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد حکومت کی توجہ اب معاشی ترقی کے لیے ٹھوس اقدامات پر مرکوز ہے۔

انہوں نے یہ بات آج (بدھ) اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ابتدائی بیان میں کہی۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل لین دین کو فروغ دینے کے لیے ایک مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos