سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہاکہ معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے اور ترسیلات میں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک بالخصوص خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہاکہ معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے اور ترسیلات میں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک بالخصوص خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر میثاق معیشت کرناچاہیے اور کہا کہ اس سے پاکستان میں سرمایہ کاری لانے کیلئے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔امور عامہ یونٹ کے وزیر رانا مبشر اقبال نے کہاکہ بلوچستان میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کیلئے ایک سو ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *