مقبول احمد گوندل نے نئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب میں اُن سے حلف لیا۔
مقبول احمد گوندل نے نئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج (پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب میں اُن سے حلف لیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *