وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل خان آفریدی نے چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے پریس کانفرنس کرکے مجھے دہشتگرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ انہوں نے بار بار یہ پیغام دیا کہ یہ دہشتگرد ہے نااہل ہے اور پہلے دن سے لگے ہوئے یہ
وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل خان آفریدی نے چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے پریس کانفرنس کرکے مجھے دہشتگرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ انہوں نے بار بار یہ پیغام دیا کہ یہ دہشتگرد ہے نااہل ہے اور پہلے دن سے لگے ہوئے یہ ڈیلور نہیں کر پائے گا۔
آپ کے توسط سے پورے پاکستان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، میں عمران خان کے وژن کے مطابق تمام اقدامات کروں گا،مجھے ووٹ عمران خان کی وجہ سے ملا ہے،پالیسی عمران خان کی چلے گی، تمام فیصلے عمران خان کی مرضی کے مطابق ہونگے.میں چاہتا تھا اپنے لیڈر عمران خان سے ملوں ہر آئینی راستہ اپنایا خطوط لکھے عدالت سے فیصلے لیے وزیراعظم سے کہا لیکن انصاف نہیں ملا لیکن اب فیصلہ کیا ہے کہ انصاف سڑکوں پر لوں گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *