728 x 90

نائب وزیراعظم کا سرمایہ کاری کیلئےسازگار ماحول پیدا کرنےکےعزم کااعادہ

نائب وزیراعظم کا سرمایہ کاری کیلئےسازگار ماحول پیدا کرنےکےعزم کااعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے، شفافیت بڑھانے اور تمام فریقوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں توانائی کے شعبے کو درپیش مسائل پرغور کرنے کیلئے ایک اعلی سطح اجلاس کی

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے، شفافیت بڑھانے اور تمام فریقوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں توانائی کے شعبے کو درپیش مسائل پرغور کرنے کیلئے ایک اعلی سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

نائب وزیراعظم نے طویل مدتی استحکام اور معاشی ترقی یقینی بنانے کیلئے فوری اور مربوط اقدامات کی اہمیت پر زوردیا ۔

انہوں نے پائیداری سے متعلق خدشات دور کرنے اوراس شعبے میں اعتماد کی بحالی کی فوری ضرورت پر زوردیا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos