نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں کے ساتھ بات چیت کی نشست کی۔ بات چیت میں علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، چیلنجز اور کامیابیوں پر توجہ دی گئی۔ یہ ملاقات دفتر خارجہ اور قومی ذرائع ابلاغ کے درمیان باقاعدہ رابطے کی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں کے ساتھ بات چیت کی نشست کی۔
بات چیت میں علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، چیلنجز اور کامیابیوں پر توجہ دی گئی۔
یہ ملاقات دفتر خارجہ اور قومی ذرائع ابلاغ کے درمیان باقاعدہ رابطے کی عکاسی کرتی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *