728 x 90

نائب وزیراعظم کی ترقیاتی اہداف بروقت پورے کرنے کی ہدایت

نائب وزیراعظم کی ترقیاتی اہداف بروقت پورے کرنے کی ہدایت

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کی رہبر کمیٹی کا چھیالیسواں اجلاس نائب وزیراعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا ۔ اجلاس میں بچت اور دستیاب فنڈز پرعملدرآمد کرنے والے اداروں کے اس سے متعلق اقدامات کاجائزہ لیاگیا اور جاری سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے ان پرعملدرآمد کے

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کی رہبر کمیٹی کا چھیالیسواں اجلاس نائب وزیراعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا ۔

اجلاس میں بچت اور دستیاب فنڈز پرعملدرآمد کرنے والے اداروں کے اس سے متعلق اقدامات کاجائزہ لیاگیا اور جاری سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے ان پرعملدرآمد کے عمل کو موثر بنانے پر توجہ دی گئی ۔

اسحق ڈار نے مختص کردہ وسائل کو رواں مالی سال ختم ہونے سے قبل مکمل طورپر بروئے کار لانے کی ضرورت پر زوردیا ان کاکہنا تھاکہ ثمرات مقررہ مدت میں منتقل کئے جائیں۔انہوں نے تمام متعلقہ فریقوں کو ترقیاتی اہداف بروقت پورے کرنے کی ہدایت کی ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos