ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کرائم میٹنگ میں ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن کرائم میٹنگ میں تمام انچارج چوکیات شریک ہوئے، کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ناقص نتائج پر تین انچارج چوکیوں کی معطلی،کرائم کنٹرول کے حوالے سے سخت ہدایات جاری ٹاؤٹ مافیا کی چوکی میں مداخلت پر انچارج
ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کرائم میٹنگ میں ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن
کرائم میٹنگ میں تمام انچارج چوکیات شریک ہوئے، کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ناقص نتائج پر تین انچارج چوکیوں کی معطلی،کرائم کنٹرول کے حوالے سے سخت ہدایات جاری
ٹاؤٹ مافیا کی چوکی میں مداخلت پر انچارج چوکی شاہ جیونہ سب انسپکٹر علی رضا معطل
مایوس کارکردگی پر انچارج چوکی 17 گھگھ سب انسپکٹر عمران اکرم اور انچارج چوکی مہلوآنہ موڑ سب انسپکٹر اعجاز احمد معطل
ٹاؤٹ مافیا کی مداخلت اور انصاف میں تاخیری حربے استعمال کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او
عہدہ محض کرسی نہیں، سراسر ذمہ داری ہے اور ذمہ داری سے سبکدوشی پر کوئی معافی نہیں، ڈی پی او کا دو ٹوک پیغام
کریمنل گینگز ، اشتہاری مجرمان اور منشیات کا زہر بیچنے والے اور انکے سہولت کارکسی رعایت کے مستحق نہیں، واضح احکامات


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *