728 x 90

نجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں ایک ہزار 200کلو جعلی کھویا و پنیر اور جانوروں کی آلائشوں سے تیار شدہ 2 ہزار 90لیٹر مضر صحت آئل بھی تلف

نجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں ایک ہزار 200کلو جعلی کھویا و پنیر اور جانوروں کی آلائشوں سے تیار شدہ 2 ہزار 90لیٹر مضر صحت آئل بھی تلف

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیازحسین کا جھنگ کا دورہ فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیازحسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں بھرپور کاروائیاں جعلی و ملاوٹی اور مضرِ صحت کھویا و پنیر( Paneer)

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیازحسین کا جھنگ کا دورہ

فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیازحسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں بھرپور کاروائیاں

جعلی و ملاوٹی اور مضرِ صحت کھویا و پنیر( Paneer) کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

جعلی،ملاوٹی اور مضرِ صحت کھویا و پنیر (Paneer) کو ممنوعہ اجزاء کی مدد سے تیارکیا گیا تھا

کاروائیوں میں پکڑا گیا ایک ہزار 200کلو جعلی کھویا و پنیر تلف

ایک اور کاروائی کے دوران جانوروں کی آلائشوں سے تیار شدہ 2 ہزار 90لیٹر مضر صحت آئل بھی تلف

02 یونٹس بند جبکہ 03 کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج

مختلف کاروائیوں کے دوران ایک واٹر پلانٹ اور 02 آئس فیکٹریز کو بھی مضر صحت پانی و برف بیچنے پر بند کر دیاگیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امیتاز حسین کا کہنا تھا کہ ملاوٹ و جعلساز مافیا کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔وام تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے دن رات مصروف عمل ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos