728 x 90

نو مئی پر تشدد واقعات،اے ٹی سی فیصل آباد نے108 ملزمان کو سزا سنا دی

نو مئی پر تشدد واقعات،اے ٹی سی فیصل آباد نے108 ملزمان کو سزا سنا دی

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی دوہزار تیئس کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت ایک سو آٹھ ملزمان کو سزا سنا دی۔ پریذائیڈنگ جج جاوید اقبال شیخ نے آج فیصلے کا اعلان کیا اور مجرموں کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی۔

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی دوہزار تیئس کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت ایک سو آٹھ ملزمان کو سزا سنا دی۔

پریذائیڈنگ جج جاوید اقبال شیخ نے آج فیصلے کا اعلان کیا اور مجرموں کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos