728 x 90

نیپال،مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں،17 افراد ہلاک

نیپال،مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں،17 افراد ہلاک

نیپال میں، حکومت کی جانب سے فیس بک، ایکس اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کھٹمنڈو میں کم از کم سترہ افراد ہلاک اور بہت سے زخمی ہو گئے ہیں۔ نیپال کے وزیر مواصلات پرتھوی سوبا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے

نیپال میں، حکومت کی جانب سے فیس بک، ایکس اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کھٹمنڈو میں کم از کم سترہ افراد ہلاک اور بہت سے زخمی ہو گئے ہیں۔

نیپال کے وزیر مواصلات پرتھوی سوبا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جعلی خبروں، نفرت انگیز تقاریر اور آن لائن فراڈ سے نمٹنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کومنظم کرنے کی ضرورت ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos