شہر بھر میں سیوریج کی بہتری کے حوالے سے اقدامات کا عملی آغاز کردیا ہے ایم ڈی واسا سید صولت رضا نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر بھر میں سیوریج لائنوں میں ڈ سلٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے اورجلد از جلد تمام سیوریج سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا تاکہ نکاسی
شہر بھر میں سیوریج کی بہتری کے حوالے سے اقدامات کا عملی آغاز کردیا ہے ایم ڈی واسا سید صولت رضا نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر بھر میں سیوریج لائنوں میں ڈ سلٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے اورجلد از جلد تمام سیوریج سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا تاکہ نکاسی آب کے مسائل میں بہتری لائی جاسکے انہوں نے کہا کہ شہر میں واسا کا عملہ پوری توجہ کے ساتھ سیوریج لائنوں کی صفائی کے عمل میں مصروف ہے اس کے ساتھ گلیوں کی صفائی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر وائپر بھی سے جہاں جہاں پانی کھڑا ہوا ہے وہاں سے اسے صاف کیا جارہا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *