728 x 90

وزیراعظم،سعودی ولی عہد کاباہمی دلچسپی کےامور پرتبادلہ خیال

وزیراعظم،سعودی ولی عہد کاباہمی دلچسپی کےامور پرتبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ریاض میں خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اورمختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار ،بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اوردونوں ممالک

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ریاض میں خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اورمختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار ،بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اوردونوں ممالک کی کابینہ کے سینئروزراء اس موقع پرموجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگراموربھی ز یربحث آئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos