728 x 90

وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر عالمی رہنماوں نے غزہ امن بورڈ کے منشور پر دستخط کردئیے

وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر عالمی رہنماوں نے غزہ امن بورڈ کے منشور پر دستخط کردئیے

وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر عالمی رہنماوں نے غزہ امن بورڈ کے منشور پر دستخط کردئیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈیووس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ غزہ امن بورڈ کا قیام امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کا اہم اقدام ہے۔ جن ممالک نے غزہ امن بورڈ کے منشور پر دستخط کئے ہیں ان میں بحرین،

وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر عالمی رہنماوں نے غزہ امن بورڈ کے منشور پر دستخط کردئیے ہیں۔

اس سلسلے میں ڈیووس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

غزہ امن بورڈ کا قیام امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کا اہم اقدام ہے۔

جن ممالک نے غزہ امن بورڈ کے منشور پر دستخط کئے ہیں ان میں بحرین، مراکش، ارجنٹینا، آرمینیا، آذربائیجان،بلغاریہ، ہنگری، انڈونیشیا، اردن، قازخستان، کوسوو، پیراگوئے، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ازبکستان اور منگولیا شامل ہیں۔

امن بورڈ کے قیام کا مقصد عالمی تنازعات حل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos