728 x 90

وزیراعظم کی ایران میں پاکستانی زائرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ایران میں پاکستانی زائرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایران میں پاکستانی زائرین کے تحفظ اورمحفوظ واپسی کیلئے ہرممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم کی ہدایات پر دفترخارجہ میں ایک کرائسس مینجمنٹ سیل قائم کردیاگیا ہے ۔ شہبازشریف نے کہاکہ خطے میں صورتحال معمول پرآنے تک ایران میں پاکستانی سفارتخانے کو چوکس رہنا چاہیے ۔ سفارت

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایران میں پاکستانی زائرین کے تحفظ اورمحفوظ واپسی کیلئے ہرممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

وزیراعظم کی ہدایات پر دفترخارجہ میں ایک کرائسس مینجمنٹ سیل قائم کردیاگیا ہے ۔

شہبازشریف نے کہاکہ خطے میں صورتحال معمول پرآنے تک ایران میں پاکستانی سفارتخانے کو چوکس رہنا چاہیے ۔

سفارت خانے کا ہاٹ لائن نمبر  ہے    0098 2166941388

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos