728 x 90

وزیراعظم کی معاون خصوصی کا پہلا ’وقار ایوارڈ‘ پیش کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی معاون خصوصی کا پہلا ’وقار ایوارڈ‘ پیش کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پہلا ’وقار ایوارڈ‘ حکومت کی اس عزم کا مظہر ہے جو خواتین، خواجہ سرا اور معذور افراد کی خدمات کو تسلیم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پسماندہ طبقوں،

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پہلا ’وقار ایوارڈ‘ حکومت کی اس عزم کا مظہر ہے جو خواتین، خواجہ سرا اور معذور افراد کی خدمات کو تسلیم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پسماندہ طبقوں، خصوصاً خواجہ سرا برادری، کی خدمات کو سراہنے اور انہیں معاشرے میں ان کا جائز مقام دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

رومینہ خورشید کا کہنا تھا کہ یہ طبقہ طویل عرصے سے سماجی نظراندازی کا شکار رہا ہے، لیکن حکومت ان گمنام ہیروز کو عزت دینے کے لیے پُرعزم ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos