728 x 90

وزیراعظم کی ملائیشیا سے تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ملائیشیا سے تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت، خاص طور پر ملائیشیا کو پاکستان سے بڑا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس عملی منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت بڑھانے کے حوالے سے نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت، خاص طور پر ملائیشیا کو پاکستان سے بڑا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس عملی منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت بڑھانے کے حوالے سے نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملائیشیا آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور پاکستان اس کی حمایت کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos