وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر سے قبل وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عیدالفطر کی تعطیلات سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وفاقی حکومت کے محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر سے قبل وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عیدالفطر کی تعطیلات سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وفاقی حکومت کے محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہیں اور انہوں نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے ضروری انتظامات شروع کردیے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *