728 x 90

وزیراعلیٰ سندھ کی آٹے کی مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی آٹے کی مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو مارکیٹ کو منظم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ صارفین کو آٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے سے بچایا جا سکے۔ انہوں نے کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو مارکیٹ کو منظم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ صارفین کو آٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے سے بچایا جا سکے۔

انہوں نے کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسانوں اور صارفین دونوں کے مفادات کا تحفظ کرے گی۔

وزیراعلیٰ نے کاشتکاروں، فلور ملز مالکان، تاجروں اور وفاقی حکام کے تعاون سے گندم کی مسلسل فراہمی اور منصفانہ قیمتیں یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos