728 x 90

وزیراعلیٰ مریم نواز کا علی پور کا دورہ،امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ مریم نواز کا علی پور کا دورہ،امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے متاثرین سیلاب سے اظہار یکجہتی اورامدادی سامان کا معائنہ کرنے کیلئے مظفرگڑھ کے علاقے علی پور کا دورہ کیا ۔ آمد پر انھیں علاقے میں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی ۔ ا نہوں نے ایک امدادی کیمپ کا دورہ کیا، سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے متاثرین سیلاب سے اظہار یکجہتی اورامدادی سامان کا معائنہ کرنے کیلئے مظفرگڑھ کے علاقے علی پور کا دورہ کیا ۔

آمد پر انھیں علاقے میں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی ۔

ا نہوں نے ایک امدادی کیمپ کا دورہ کیا، سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی اور بچوں اور خواتین کے ساتھ کھانا کھایا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos