728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب برازیل میں موجود، کاپ 30 کانفرنس میں شرکت کریں گی

وزیراعلیٰ پنجاب برازیل میں موجود، کاپ 30 کانفرنس میں شرکت کریں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کوپ 30 کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل میں ہیں۔ وہ پاکستانی پویلین کا افتتاح کریں گی اور اِس موقع پر خطاب کریں گی۔ مریم نواز کوپ 30 کانفرنس سے اپنے خطاب میں ماحول کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب کے ویژن اور اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کو اجاگر کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کوپ 30 کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل میں ہیں۔

وہ پاکستانی پویلین کا افتتاح کریں گی اور اِس موقع پر خطاب کریں گی۔

مریم نواز کوپ 30 کانفرنس سے اپنے خطاب میں ماحول کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب کے ویژن اور اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کو اجاگر کریں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب دورے کے دوران عالمی رہنمائوں اور عالمی ماحولیاتی اداروں کے سربراہان اور ماہرین سے بھی ملاقات کریں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos