728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی طلبہ کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں خصوصی بچوں کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں تین سو تین اداروں میں اس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہزاروں خصوصی بچے ان مراکز سے فائدہ اٹھا

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں خصوصی بچوں کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں تین سو تین اداروں میں اس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہزاروں خصوصی بچے ان مراکز سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور خصوصی بچوں کے سکولوں میں تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos