وزیراعلی پنجاب نے ضلع راجن پور میں ماحول دوست ای بس سروس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبے بھر میں جدید ماحول دوست گرین بسوں کا نیٹ ورک شروع کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ ای بس ٹرانسپورٹ کی سہولت کو ایک سال کے اندر صوبے میں
وزیراعلی پنجاب نے ضلع راجن پور میں ماحول دوست ای بس سروس کا افتتاح کیا۔
انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبے بھر میں جدید ماحول دوست گرین بسوں کا نیٹ ورک شروع کردیا گیا ہے۔
وزیراعلی نے کہا کہ ای بس ٹرانسپورٹ کی سہولت کو ایک سال کے اندر صوبے میں ہرتحصیل تک توسیع دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی جلد ای بس سروس کا آغاز کیا جائے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *