728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب نے شارٹ سرکٹ سے انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کے لیے ہنگامی منصوبہ طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے شارٹ سرکٹ سے انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کے لیے ہنگامی منصوبہ طلب کر لیا

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کیلئے ہنگامی منصوبہ طلب کر لیا ہے۔ انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی بکھری ہوئی تاریں لوگوں کی زندگی کے لئے مسلسل خطرہ

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کیلئے ہنگامی منصوبہ طلب کر لیا ہے۔

انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی بکھری ہوئی تاریں لوگوں کی زندگی کے لئے مسلسل خطرہ ہیں۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ صوبے میں شارٹ سرکٹ، بجلی کے کرنٹ اور عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات کو روکنے کے لئے ماسٹرپلان تیار کر لیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos