728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کی تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات بڑھانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات بڑھانے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تمام سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر سیکورٹی گارڈز ، انٹری چیکس اور سی سی ٹی وی کیمروں کی لازمی تنصیب کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے فرضی سیکورٹی مشقیں کرنے کی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تمام سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر سیکورٹی گارڈز ، انٹری چیکس اور سی سی ٹی وی کیمروں کی لازمی تنصیب کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے فرضی سیکورٹی مشقیں کرنے کی ہدایت کی ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos