وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت آج کراچی میں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں عالمی بینک کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازارکی قیادت میں دس رکنی وفد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت آج کراچی میں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں عالمی بینک کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازارکی قیادت میں دس رکنی وفد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبے میں تین ارب چھیاسی کروڑ ڈالر کی لاگت سے ورلڈ بینک کے تیرہ منصوبے جاری ہیں۔
اجلاس میں صوبے میں سماجی تحفظ کیلئے بیس کروڑڈالر کے منصوبے کے تحت سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *