728 x 90

وزیراعلی مریم نواز نے سرگودھا میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کردیا

وزیراعلی مریم نواز نے سرگودھا میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج سرگودھا میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا شہر میں ساٹھ الیکٹرک بسیں چلائی جارہی ہیں جبکہ ڈویژن کے چار اضلاع کیلئے ایک سو پانچ بسیں مختص کی گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج سرگودھا میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا۔

انہوں نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا شہر میں ساٹھ الیکٹرک بسیں چلائی جارہی ہیں جبکہ ڈویژن کے چار اضلاع کیلئے ایک سو پانچ بسیں مختص کی گئی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos