728 x 90

وزیراعلی پنجاب کا مزید30 سہولت بازاروں کے قیام کا اعلان

وزیراعلی پنجاب کا مزید30 سہولت بازاروں کے قیام کا اعلان

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے رواں سال تیس جون تک صوبے میں مزید تیس سہولت بازاروں کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں صوبے بھر میں تحصیل کی سطح پر سہولت بازاروں کے بتدریج قیام کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے کہاان بازاروں کے قیام سے

پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے رواں سال تیس جون تک صوبے میں مزید تیس سہولت بازاروں کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں صوبے بھر میں تحصیل کی سطح پر سہولت بازاروں کے بتدریج قیام کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی۔

مریم نواز نے کہاان بازاروں کے قیام سے عوام کو معیاری اشیائے خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی ممکن ہوئی ہے۔

پنجاب کی وزیراعلی کے سہولت بازار منصوبے سے پچپن ہزار گھرانوں کو ذریعہ معاش ملا ہے۔

مجموعی طور پر نوہزاردوسوافراد کو صوبے کے چھیالیس سہولت بازاروں میں روزگار کے مواقع ملے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos