728 x 90

وزیراعلی پنجاب کی ٹیکس وصولیوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب کی ٹیکس وصولیوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت

پنجاب حکومت نے محصولات کی وصولی میں اضافے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ایک خصوصی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس خصوصی یونٹ میں ٹیکس اور اعدادو شمار کے تجزیہ کاروں

پنجاب حکومت نے محصولات کی وصولی میں اضافے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ایک خصوصی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ آج لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس خصوصی یونٹ میں ٹیکس اور اعدادو شمار کے تجزیہ کاروں اور قانونی ماہرین کو شامل کیا جائے گا تاکہ محصولات کی وصولی میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos