وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیراٹا جَن موولاموف سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے متعدد وزارتی تبادلے ہوئے ہیں۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے آج اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیراٹا جَن موولاموف سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے متعدد وزارتی تبادلے ہوئے ہیں۔
فریقین نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر خصوصی توجہ دینے اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
ملاقات میں خاص طور پر توانائی’ ٹرانسپورٹیشن اور تعمیراتی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بھی بات چیت کی گئی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *