وزیرِ خزانہ نے آج واشنگٹن میں آئی ایف سی کے ریجنل وائس پریذیڈنٹ ریکارڈو پُلِتی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے مضبوط معاشی اشاریوں پر بات چیت ہوئی۔ وزیرِ خزانہ نے پاکستان میں نجی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ میں آئی ایف سی کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے آئی ایف سی کے
وزیرِ خزانہ نے آج واشنگٹن میں آئی ایف سی کے ریجنل وائس پریذیڈنٹ ریکارڈو پُلِتی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان کے مضبوط معاشی اشاریوں پر بات چیت ہوئی۔
وزیرِ خزانہ نے پاکستان میں نجی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ میں آئی ایف سی کے کردار کو سراہا۔
انہوں نے آئی ایف سی کے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں آئی ایف سی کے ریجنل دفتر کے قیام کا خیرمقدم کیا اور ریکو ڈک منصوبے کی جلد مالی تکمیل پر اتفاق کیا۔
دریں اثناء محمد اورنگزیب نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے بھی ملاقات کی۔
وزیرِ خزانہ نے پاکستان کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک کی طویل مدتی معاونت پر شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں جاری منصوبوں کی پیش رفت اور بروقت تکمیل پر زور دیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *