728 x 90

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے 69 ملین کی لاگت سے شہر میں مختلف پارکوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ منظور۔۔۔۔ 4 ماہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے 69 ملین کی لاگت سے شہر میں مختلف پارکوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ منظور۔۔۔۔

4 ماہ میں کام مکمل ہو گا

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے جھنگ سٹی میں 20 ملین کی لاگت سے فوڈ سٹریٹ کی سکیم منظور۔۔۔۔4 ماہ میں منصوبہ مکمل ہو گا

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے 29 ملین کی لاگت سے شہر میں دیواروں کی تزین وآرائش،ویٹنگ ایریا کی تعمیر کا منصوبہ منظور۔۔۔۔6 ماہ میں کام مکمل ہو گا۔۔۔

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے 99 ملین کی لاگت سے جنرل بس اسٹینڈ کی بحالی کی سکیم منظور۔9 ماہ میں مکمل ہوگا

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے 74 ملین کی لاگت سے شہر میں سیوریج بحالی کے حوالے سے نئی و جدید مشینری کی خریداری کی سکیم منظور۔۔منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہو گا

میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے 98 ملین کی لاگت سے شہر کے داخلی راستوں پر خوبصورت گیٹس کی تعمیر کی سکیم منظور….منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہو گا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos