728 x 90

وزیر خزانہ کی آئی ایف سی کی ریجنل وائس پریزیڈنٹ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ کی آئی ایف سی کی ریجنل وائس پریزیڈنٹ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار اجلاس کے موقع پر وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کی ریجنل وائس پریزیڈنٹ ہیلا شیخ روحو اور اُن کی ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نجی شعبے میں اصلاحات، توانائی کی منتقلی، بلدیاتی مالیات اور روزگار کے

واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار اجلاس کے موقع پر وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کی ریجنل وائس پریزیڈنٹ ہیلا شیخ روحو اور اُن کی ٹیم سے ملاقات کی۔

ملاقات میں نجی شعبے میں اصلاحات، توانائی کی منتقلی، بلدیاتی مالیات اور روزگار کے مواقع جیسے اہم شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر ڈیورسیفائیڈ پیمنٹ رائٹس (DPR) پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،اس کے علاوہ ریکوڈک تانبے اور سونے کی کان کے منصوبے میں IFC  کے 2.5 ارب ڈالر قرض فنانسنگ کے قائدانہ کردار کو سراہا گیا۔

وزیرِ خزانہ نے اس منصوبے کے ثمرات مقامی آبادی تک پہنچنے پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos