728 x 90

وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا

وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا

وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی نے  اتوار کے روز لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم کو وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی نے  اتوار کے روز لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔

وزیرِ اعظم کو وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos