728 x 90

وفاقی وزیر خزانہ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

وفاقی وزیر خزانہ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور گلگت  بلتستان کے وزیر اعلی حاجی گلبر خان نے  جمعہ کے روزگلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے ، سیاحت اور ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ نے خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور سیاحت میں ترقی کوسراہا ۔ انہوں

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور گلگت  بلتستان کے وزیر اعلی حاجی گلبر خان نے  جمعہ کے روزگلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے ، سیاحت اور ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا ۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ نے خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور سیاحت میں ترقی کوسراہا ۔

انہوں نے سیاحت کے فروغ خاص طورپر خلیجی ملکوں کے سیاحوں کیلئے ائیرپورٹ اور سڑکوں کی سہولت کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos