728 x 90

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق فیصلوں کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق فیصلوں کی توثیق کر دی

وفاقی کا بینہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے۔ کابینہ نے فیصلوں کی توثیق اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اپنے خصوصی اجلاس میں کی۔

وفاقی کا بینہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے۔

کابینہ نے فیصلوں کی توثیق اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اپنے خصوصی اجلاس میں کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos