728 x 90

ٌپولیس خدمت مرکز جھنگ کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی

ٌپولیس خدمت مرکز جھنگ کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی

پولیس خدمت مرکز جھنگ کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی،گزشتہ ماہ اپریل میں خدمت مرکز کی مختلف سروسز سے 8 ہزار سے زائد شہری مستفید ہوئے۔2475 جنرل پولیس ویری فکیشن جبکہ 609 کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے۔299 ڈرائیونگ لائسنس کی رنیول سمیت 4616 ڈرائیونگ لرنر جاری کئے گئے۔ 129 کرایہ داروں کا

پولیس خدمت مرکز جھنگ کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی،گزشتہ ماہ اپریل میں خدمت مرکز کی مختلف سروسز سے 8 ہزار سے زائد شہری مستفید ہوئے۔2475 جنرل پولیس ویری فکیشن جبکہ 609 کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے۔299 ڈرائیونگ لائسنس کی رنیول سمیت 4616 ڈرائیونگ لرنر جاری کئے گئے۔ 129 کرایہ داروں کا اندراج کیا گیا جبکہ 53 گمشدگی رپورٹس درج ہوئیں۔ 72 ایف آئی آرز کی کاپی ، 19 وہیکل ویری فیکشن جبکہ 572 میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ جاری ہوئے۔ ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ سروس کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، شہریوں کی سہولت اور آسانی ہماری اولین ترجیح ہے،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos