پاکستان کے ارشدندیم آج ٹوکیو میں ورلڈاتھلیٹکس چیمپئن شپ دوہزارپچیس کے نیزہ پھینکنے کے فائنل مقابلے میں حصہ لیں گے۔ فائنل مقابلے کے لئے مجموعی طورپر بارہ کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا ہے۔
پاکستان کے ارشدندیم آج ٹوکیو میں ورلڈاتھلیٹکس چیمپئن شپ دوہزارپچیس کے نیزہ پھینکنے کے فائنل مقابلے میں حصہ لیں گے۔
فائنل مقابلے کے لئے مجموعی طورپر بارہ کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *