728 x 90

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos