728 x 90

پاک،افغان سیزفائر شرائط کی خلاف ورزی نہ ہونے تک نافذالعمل رہے گا،وزیردفاع

پاک،افغان سیزفائر شرائط کی خلاف ورزی نہ ہونے تک نافذالعمل رہے گا،وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ اس وقت تک نافذ العمل رہے گا جب تک اس کی شرائط کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جنگ بندی کیلئے کوئی وقت کی حد مقرر نہیں کی گئی۔ وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ اس وقت تک نافذ العمل رہے گا جب تک اس کی شرائط کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جنگ بندی کیلئے کوئی وقت کی حد مقرر نہیں کی گئی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ افغانستان کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ سرحد پار سے کسی قسم کی دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos