728 x 90

پاکستان ، بھارت کا واہگہ اٹاری بارڈر کراسنگ پر ایک، ایک قیدی کا تبادلہ

پاکستان ، بھارت کا واہگہ اٹاری بارڈر کراسنگ پر ایک، ایک قیدی کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت نے واہگہ اٹاری بارڈر کراسنگ پر ایک ، ایک قیدی کا تبادلہ کیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے پرنم کمارSHAW کو بھارتی حکام جبکہ پنجاب رینجرز کے محمد اﷲ کو پاکستانی حکام کے حوالے کیاگیا۔

پاکستان اور بھارت نے واہگہ اٹاری بارڈر کراسنگ پر ایک ، ایک قیدی کا تبادلہ کیا۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے پرنم کمارSHAW کو بھارتی حکام جبکہ پنجاب رینجرز کے محمد اﷲ کو پاکستانی حکام کے حوالے کیاگیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos