728 x 90

پاکستان ، زمبابوے کا تجارتی، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے کاعزم

پاکستان ، زمبابوے کا تجارتی، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے کاعزم

پاکستان اور زمبابوے نے تجارتی، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے کے باہمی عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیرتجارت جام کمال خان اورپاکستان میں زمبابوے کے سفیر ٹائٹس میلِسوا جوناتھن ابو باسوتو کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت

پاکستان اور زمبابوے نے تجارتی، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے کے باہمی عزم کا اظہار کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار وزیرتجارت جام کمال خان اورپاکستان میں زمبابوے کے سفیر ٹائٹس میلِسوا جوناتھن ابو باسوتو کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے ” لک افریقہ پالیسی” کے تحت پاکستان کی بھرپور رسائی کو بھی اجاگر کیا۔

زمبابوے کے سفیر نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو زمبابوے میں شاندار مواقع کی تلاش کی دعوت دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos