728 x 90

پاکستان ، مصر کا امن و استحکام کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

پاکستان ، مصر کا امن و استحکام کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے مذاکرات، تحمل اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے امن اور خوشحالی کو آگے بڑھانے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے مذاکرات، تحمل اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے امن اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے لیے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos