728 x 90

پاکستان اورایران کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط

پاکستان اورایران کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط

پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کابائیسواں اجلاس تہران میں اہم معاہدوں پر دستخط کے ساتھ ختم ہوگیا جس میں دونوں ملکوں نے دس ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کو حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ تہران میں منعقدہ جے ای سی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر تجارت جام کمال خان جبکہ ایرانی

پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کابائیسواں اجلاس تہران میں اہم معاہدوں پر دستخط کے ساتھ ختم ہوگیا جس میں دونوں ملکوں نے دس ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کو حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

تہران میں منعقدہ جے ای سی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر تجارت جام کمال خان جبکہ ایرانی وفد کی سربراہی شاہراہوں اوردیہی ترقی کی وزیرفرزانہ صادق نے کی۔

اجلاس میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل میں تعاون کے مضبوط لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس کے اختتام پر دونوں وزراء نے اپنی حکومتوں کی جانب سے متعلقہ معاہدوں پر دستخط کئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos