728 x 90

پاکستان اور آئی اے ای اے کے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط

پاکستان اور آئی اے ای اے کے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دوہزارچھبیس تادوہزاراکتیس کے لئے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور اور آئی اے ای اے کے محکمہ تکنیکی تعاون کے سربراہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہُوا لیونے ویانا میں آئی اے ای اے

پاکستان اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دوہزارچھبیس تادوہزاراکتیس کے لئے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

معاہدے پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور اور آئی اے ای اے کے محکمہ تکنیکی تعاون کے سربراہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہُوا لیونے ویانا میں آئی اے ای اے جنرل کانفرنس کے موقع پر دستخط کئے۔

جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے تعاون سے ہنگامی تیاریوں، تابکار مواد کو ٹھکانے لگانے اور اس کی محفوظ نقل و حمل اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کی پاکستان کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے کہا کہ کنٹری پروگرام معاہدے پر دستخط جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال کی جانب پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا عکاس ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos