پاکستان اور برطانیہ نے یوکے گرین کونسپیٹ کے آغاز کے ساتھ ایک وسیع پیمانے پر ماحولیاتی شراکت داری کو باضابطہ بنایا ہے جس کا مقصد موسمیاتی استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔ اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی جینیفر چیپ مین نے معاہدے پر
پاکستان اور برطانیہ نے یوکے گرین کونسپیٹ کے آغاز کے ساتھ ایک وسیع پیمانے پر ماحولیاتی شراکت داری کو باضابطہ بنایا ہے جس کا مقصد موسمیاتی استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔
اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی جینیفر چیپ مین نے معاہدے پر دستخط کئے۔
اس لائحہ عمل میں فطرت پر مبنی حل، خاص طور پر مینگروز کے جنگلات کے تحفظ کو بڑھانے پر زوردیا گیا ہے۔
یوکے-پاکستان گرین کمپیکٹ کامقصد پاکستان کیلئے عملی اقدامات کرناہے جسے بار بار آنے والے سیلابوں، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور پانی کے دباؤ کا سامنا ہے۔
پاکستان کا مقصد تیل وگیس پر انحصار کم کرنے کیلئے شمسی اور ہوا کی پیداوار کو بڑھانا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *