728 x 90

پاکستان اور میانمارکا ثقافتی تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور میانمارکا ثقافتی تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور میانمار نے خصوصاً گندھارا تہذیب اور کمیونٹی منصوبوں کے تناظر میں ثقافتی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے قومی ورثہ اورثقافت کے وزیر کے اعزازی مشیر سید عثمان طاہر اور میانمار کے سفیر یو وونا ہان کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔ سید

پاکستان اور میانمار نے خصوصاً گندھارا تہذیب اور کمیونٹی منصوبوں کے تناظر میں ثقافتی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔

یہ اتفاق رائے قومی ورثہ اورثقافت کے وزیر کے اعزازی مشیر سید عثمان طاہر اور میانمار کے سفیر یو وونا ہان کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔

سید عثمان طاہر نے انہیں پاکستان کے بھرپور ثقافتی ورثے اور مقامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

میانمارکے سفیر یو وونا ہان نے دوطرفہ ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے مستقبل کے مشترکہ اقدامات کے امکانات کو اجاگر کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos